: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
گوہاٹی،7مئی(ایجنسی) آسام اور میگھالیہ میں آج شام درمیانہ درجے کا زلزلہ آیا. ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت چار ریکارڈ کی گئی. محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ پر آئی معلومات کے مطابق، علاقے میں شام
تین بج کر 13 منٹ پر آئے زلزلے کی شدت چار اندازہ لگایا گیا. زلزلے کا مرکز میگھالیہ میں مشرقی پہاڑیوں میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا. ابھی تک کہیں سے جان و مال کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے. آسام میں کل رات ہلکا زلزلہ آیا تھا، جس کی شدت تین ماپی گئی تھی.